(Colour)رنگ



رنگ کا کردار Role of Colour 

انسانی زندگی میں رنگ بہت اہم کردار ادا کر تا ہے ۔ ہم بھی قدرتی ماحول اور لوگوں کی ہائی ہوئی چیز وں کے درمیان زندگی گزارتے ہیں۔ چیزیں کسی نہ کسی رنگ کی ضرور ہوتی ہیں۔ اب کیونکہ ان رکھیں چیزوں سے مارا واسطہ مسلسل پڑ تا رہتا ہے اس لیے ہم ان کی طرف اس وقت تک کیا جاتا ہے۔ ا اور اس کی کوئی دیکھا کے اسے پک کر تھوڑی دیر کے لیے ہمارا دھیان ان عوام یا اس واقعہ کی جانب مبذول ہے کرادے۔ دھوپ چھالوں کی طرح ہم اپنی روز مرہ کی زندگی میں رنگ بھی قدرتی طور پر قبول کرتے آرہے ہیں۔

انسان رنگوں سے اس وقت سے واقف ہے جب سے اس نے ان کی جانب توجہ دی اور اپنے احساسات اور خیالات کا اظہار کر نا شروع کیا ہے۔ نگ حواس پر بلاواسطہ طور پر اثرانداز ہو تا ہے اور احساسات اور خیالات کےاظہار میں مدد دیتا ہے

رنگ (Colour)

جب روشنی کی شعائیں رکھوں میں لوٹ کر آنکھوں میں داخل ہوتی ہیں تو رگوں کا احساس پیدا کرتی ہیں ۔ روشنی درنگ کا وسیلہ ہے۔ روشنی کی عدم موجودگی کا مطلب ہے ، گوں سے بے خبری سفید روشنی تمام قدرتی رگوں کا آمیزہ (Minture)ہوتی ہے۔ کسی بھی شے کا رنگ در اصل اس سے ٹکرا کر واپس آنے والی روشنی ہوتی ہے۔ مثال کے طور پر جب کوئی شے علی نظر آتی ہے تو اس کا مطلب سے ہو تا ہے کہ اس نے نے صرف نیلے رنگ کو ہی منعکس کیا ہے اور روشنی کے باقی تمام رگوں کو اپنے اندر جذب کر لیا ہے۔ اگر کوئی سے تمام رنگوں کو مساوی طور پر مفلس کرتی ہو تو وہ اے ہمیں سفید نظر آئے گی۔ اس کے بر عکس جب کوئی سطح نام رگوں کو مادی طور پر جذب کر لیتی ہے تو وہ سیاہ نظر آتی ہے۔ مگر قدرتی ماحول میں شاید میں کوئی شے مکمل طور پر سلیہ ہو کہ کہ قدرتی ماحول میں چیز یں یا تو جزوی طور پر زید کتب پڑھنے کے لئے آج ہی وزٹ کریں .

چونکہ ایک رنگ دوسرے رگوں کی مناسبت سے ہی واقع ہو تا ہے اور کیونکہ اس کی شدت کو اس کے پڑوسی رنگ مستقل طور پر بالا کرتے رہے ہیں۔ اس لیے ہر ایک رنگ کی صرف ایک محدار اور منتخب ہوم ایلیوں (Chatm Tones) گوی مناسب طور پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ اس سے شہارا (Alernatives) میں سے ایک فیصلہ کن انتخاب کیا جاتا یا ہے۔ ہم صرف اسی رنگ کو پہچان سکتے ہیں جس میں کچھ معایت موجود ہو اور جو تھے کے بارے میں ہارے گزشتہ مجموعی تجربہ کا نہ ہو

ابتدائی بنیادی رنگ (Primary Colours)

ان و مال اور بلا تینوں رنگ بہاری رنگ کہلاستے میں اور انھیں بنیادی اس لیے کہتے ہیں کہ انھیں مگر رگوں کی آمیزش سے حاصل

 

نہیں کیا جا سکتا۔ انھیں حاصل کرنے کے لیے ملی اسعد لبات البانی یا ایوانی وں کو نہیں کر نہایت باریک رات کی شکل میں لایا جا تا ہے۔ لہذا اس سیال کی شکل میں ان کا دین قدرتی رنگ حاصل ہوتا ہے جس میں انھیں لایا گیا ہے۔

ثانوی رنگ (Secondary Colours)

ہرے، نارنجی اور بینگنی رنگ ثانوی رنگ کہلاتے ہیں۔ انھیں حاصل کرنے کے لیے دو بنیادی رنگوں کو آپس میں ملالیا جاتا ہے۔ اس طرح لیے نیلے اور زرد رنگ کو ملانے پر ہرا رنگ حاصل ہوا ہے۔ لال اور زرد سے تاریکی رنگ اور لال اور نیلا رنگ سے اووے یا بینگنی رنگ حاصل کیا جاسکتا ہے۔

 


Previous Post Next Post

Contact Form