(Materials)سامان

Image no found

سب سے پہلے ہمیں ایک خاص قسم کا پلم درکار ہوتا ہے جسے سرکنڈے کا قلم کہتے ہیں۔ یہ قلم کئی وجوہات کی بنا پر عمدہ ہوتا ہے۔ یہ بہت ہی سستا ہے یعنی اس کی قیمت تقریباً نہیں کے برابر ہوتی ہے۔ یہ ہمارے لیے اتنا ہی کار آمد ہے یعنی اس کسی دستکاری کے لیے کوئی اوزار۔ پھر یہ ہمارا خود کا بنایا ہوا ہوتا ہے۔ یہ ایک ایسا قلم ہے جسے ہمیں فنکاری اور چانکدستی سے استعمال کرنا ہوتا ہے۔ آپ جب رنگ استعمال کریں گے تو آپ کو اسے بہت زیادہ گرفت میں لینا ہو گا۔ کیونکہ ہم سرکنڈے کے قلم سے روشنائی کے ساتھ ساتھ رنگ بھی استعمال کرنے جا ہے ہیں۔ مجھے پورا یقین ہیکہ کام شروع کرنے والوں کے لیے پینسل کے بجائے قلم ہی زیادہ بہتر اور مناسب ہے۔ اگر پینسل سے خطوط کھینچنیے کا موقع دیا جائے تو اس خطوط سے جھجھک، کمزوری اور اعتماد کی کمی کا اظہار ہوتا ہے۔ دراصل پینسل ان لوگوں کے لیے نہیں ہوتی جنھیں اس بات کا علم نہیں ہوتاکہ وہ کیا بنانا چاہتے ہیں۔ لہذا وہ اعتماد کے ساتھ کچھ نہیں بنا سکتے۔ چاہے آپ پسند کریں یا نہ کریں قلم بہرحال کاغذ پر خط کھینچ ہی مارتا ہے۔ چاہے آپ جان بوجھ کر کچھ بنانا چاہتے ہوں یا نہیں،یہ آپ کے لیے کچھ نہ کچھ بنا ہی ڈالتا ہے، اگر آپ قلم بہرحال کاغذ کے ساتھ کچھ نہیں بنا سکتے۔  اگر آپ قلم کو موقع دیں۔ اکثر آپ کو پتہ بھی نہیں چلتا اور یہ آپ کے لیے کچھ نہ کچھ بہتر کام انجام دے چکا ہوتاہے۔ اگر یہ بہتر نہ بھی ہو تو بھی آپ کو اس کے ذریعہ خوب سے خوب ترکی تحریک ضرور ملتی ہے، اس لیے قلم کو پکڑے رہیے۔

Image no found

ہم اپنی اس ضرورت کے لیے سرکنڈے کی تلاش میں کسی قریبی دریا،نہر یا تالاب پر جائیں گے۔ اگر آپ کو کہیں قریب میں سرکنڈہ دستیاب نہ ہو پائے تو آپ کو جلد ہی ایسا کوئی دوست مل جائے گا جو سرکندوں کے قرب و جوار میں ہی رہتا ہو کیونکہ سرکنڈے عام طور پر دستیاب ہونے والی شے ہیں۔

سرکنڈوں میں تلاش کرنے پر آپ کو گزشتہ برس کا لگا ہوا ایسا سرکنڈہ مل جائے گا جو مر چکا ہو اور جس نے دھوپ میں سوکھنے کے بعد صاف رنگت  اختیار کر لی ہو۔ کسی چاقو کی مدد سے انھیں لمبائی میں گانھوں کے درمیان سے کاٹ لیں۔ آپ ہر قسم کے سرکنڈے موٹے، پتلے اکٹھا کر لیں۔ یہ ہر ایک قسم کی مناسب موٹائی میں دستیاب ہو جاتے ہیں۔ پتلے سرکنڈوں سے باریک قلم تیار کیے جا سکتے ہیں۔

انھیں قلم کا روپ عطا کرنے کے لیے آپ کے پاس ایک تیز چاقو ہونا چاہیے۔

ْقط نمبر 1 

عمومی قلم    

قط نمبر 2 

نقطہ بردار منحبی خط،اندر کا گودا(ہوشیاری سے) صاف کر لیں۔    

Previous Post Next Post

Contact Form